Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

او آئی سی رکن ممالک نے کبھی مسئلہ کشمیر نہیں اٹھایا

رکن ممالک نے کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کیلئے بھی آواز نہیں اٹھائی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلامی کانفرنس تنظیم کے کسی رکن ملک نے باہمی تعلقات کی وجہ سے بھار ت کے سامنے کبھی مسئلہ کشمیر نہیں اٹھایا،نہ ہی بھارت پر زور دیاکہ کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے اور سلامتی کونسل کے مطابق مسئلے کے حل کیلئے کوششوں میں تیزی لائی جائے،یہ بات انگریزی روزنامے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتائی،او آئی سی کے پہلے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر یوسف ایم الدوبی نے مئی 2019 میں تقرر کے بعد پاکستان کا دورہ کیا اور پانچ دن قیام کیا ، انہوں نے کئی مرتبہ ورچوئل کانفرنس کے ذریعے کشمیر رابطہ گروپ کے اجلاسوں میں شرکت کی لیکن کبھی اجلاس میں رپورٹ پیش نہیں کی، او آئی سی کشمیر رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد صرف ایک مرتبہ مقبوضہ کشمیر کے ایشو پر بات کی تھی 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular