کابل(نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان میں نیٹو اور امریکی فوج کے کمانڈر اسکاٹ میلر کے بیان کو اس ملک میں جنگ کی آگ کو بھڑکانے کے مترادف قرار دیا ،طالبان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے کئی بار قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی اس لئے طالبان کو متنبہ کرنے کے بجائے امریکہ کو قطر معاہدے پر عمل کرنا چاہئیے تا کہ افغانوں کے مابین گفتگو کے آغاز کیلئے حالات ساز گار ہو جائیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- امریکی کمانڈرکا بیان جنگ بھڑکانے کے مترادف ہے، طالبان کا…


































