Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا کا طالبان پرماہ رمضان میں جنگ بندی پر زور

تمام فریق کورونا وائر س ختم ہونے تک جنگ رو ک دیں، زلمے خلیل زاد
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے طالبان پر زوردیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں انسانی بنیاد پر جنگ بندی پر عمل درآمد کریں اور تشدد کا سلسلہ روک دیں،انہوں نے سلسلہ وار ٹویٹس میں افغانستان کے تمام فریقوں پر زوردیا ہے کہ وہ اپنے مشترکہ دشمن کے خلاف جنگ لڑیں،افغان عوام اور ملک کی فلاح وبہبود اسی میں ہے کہ تمام فریق اپنی تمام تر توانائیوں کو کووِڈ-19 کی وبا کے خلاف جنگ میں صرف کریں۔رمضان طالبان کو انسانی بنیاد پر جنگ بندی قبول کرنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ جب تک ملک میں صحت کا بحران ختم نہیں ہوجاتا،اس وقت تک تشدد کم کردیں اور فوجی کارروائیاں روک دیں،زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان تنازع کے خاتمے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular