کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دو اضلاع سے امریکی افواج باہر نکل گئے ، ننگرہار کے گورنر ہاو ¿س کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی نے کہا ہے کہ اس صوبے کے دو اضلاع اچین اور ہسکہ مینہ سے امریکاکے زیرکمان غیر ملکی فوجی باہر نکل گئے ہیں ، غیر ملکی فوجیوں نے دونوں اضلاع کی سیکیورٹی افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے حوالے کر دی ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- افغانستان میں غیرملکی فوج نے دو اضلاع مقامی فورسز کے…


































