دوحا(نیوز ڈیسک) قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا ، بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر قطر کا موقف برقرار ہے، مسئلہ فلسطین کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کے تحت ہونا چاہئے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- مسئلہ فلسطین پر قطر کا موقف برقرار


































