Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ظلم کی انتہا، بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں 3 کشمیری جوان شہیدکردئے

تینوں شہدا کی تدفین بھی کردی، کام کی تلاش میں گھروں سے نکلے تھے
سری نگر (نیوز ڈیسک) بھارت نے معصوم کشمیری خاندان پر ظلم کی انتہا کر دی، پاکستانی قرار دیتے ہوئے جھوٹے اور من گھڑت الزام لگا کر 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا تاہم ان نوجوانوں کے اہلخانہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونیوالی تصاویر میں ان نوجوانوں کو شناخت کرلیا، لواحقین کا کہنا تھا کہ 18 سالہ ابرار کھٹانہ، 21 سالہ امتیاز احمد اور 25 سالہ ابرار احمد 16 جولائی کو کام کی تلاش میں سری نگر جانے کے لیے اپنے گھروں سے نکلے تھے، جس کے بعد ان سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا، قابض بھارتی فوج نے کہا تھا کہ 3 نوجوان 18 جولائی کو جھڑپ کے دوران مارے گئے ہیں۔ ظالم قابض بھارتی فوج نے ان تینوں نوجوانوں کو قتل کرنے کے بعد خود ہی ان کی تدفین بھی کر دی تھی۔نوجوانوں کو پاکستانی قرار دیکر بھارتی فوج نے شہید کردیا تھا اور ان شہداءکی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی گئیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر دیکھ کر ان نوجوانوں کے اہلخانہ کو علم ہوا کہ ان کے پیارے شہید کیے جا چکے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular