Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بھارتی حکومت کشمیریوں کو انصاف فراہم کرے، ہیومن رائٹس واچ


مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا جائے
لندن (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ہٹ دھرمی کو ختم کرنے اور کشمیریوں کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،ہیومن رائٹس واچ نے بھارت سے وادی میں آزادی اظہار رائے پر عائد پابندیاں ہٹانے، انٹرنیٹ سروسز بحال کرنے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث افراد کا احتساب کرنے اور وادی میں غیر منصفانہ پالیسیوں کو ختم کر کے استحصال کا شکار کشمیریوں کو فوری انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، بھارت نے ایک سال پہلے وادی میں پابندیاں لگا کرسینکڑوں بچوں سمیت ہزاروں افراد کو غیرقانونی طور پر گرفتار کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت فوری طور پر سیاسی قیدیوں کو رہا کر کے صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے خلاف مقدمات ختم کرے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular