Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اہل تشیّع نے ہمیشہ مثبت کردار دا کیا،حکومتی جانبداری افسوسناک ہے،آیت اللہ ریاض نجفی


ہماراملک کسی مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیںہوسکتا،خطبہ جمعہ
 لاہور(پ ر) کچھ لوگ مسلکی کشیدگی پیدا کرنے کے لئے مسلسل غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں،ہماراملک کسی مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیںہوسکتا۔بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے۔ کشمیریوں کی مظلومیت ہمارے سامنے ہے۔افغانستان کی صورت حال کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔سرور کائنات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن قیامت تک کے انسانوں کے لئے ہادی ہیں ۔اان خیالات کا اظہاروفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے واضح کیا کہ اہل تشیّع نے ہمیشہ مثبت کردار دا کیاہے، عشرہءمحرّم الحرام امن و امان کے ساتھ گزر گیا،اہلِ تشیّع نے نظم وضبط کا ثبوت دیا۔اگر کسی نے غیر ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے کسی مسلک کے اکابرین کے خلاف بات کی تو اُن کے خلاف قانونی اقدامات کی کسی نے مخالفت نہیں کی لیکن حکومتی جانبداری افسوسناک ہے ۔ بعض لوگوں نے امیرالمومنین علیؑ اور امام حسینؑ کے خلاف زبان درازی کی مگر ان کے خلاف کارروائی نہ کی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular