دوحا (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیر قطر شیخ بن حمد آل ثانی نے افغانستان میں طالبان کے حملوں میں اضافے اور اس میں قیام امن کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کی اور باہمی اسٹریٹیجک تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- امیر قطر اور امریکی صدر کا رابطہ


































