Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کورونا کی آڑ میں بھارتی مسلمان نشانہ بن رہے ہیں،شاہ محمود قریشی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ،شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکریٹری اور رکن ممالک کو خط میں مودی حکومت کے مسلمانوں پر مظالم سے آگاہ کیا گیا ،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو بھارت پاکستان پر الزامات لگاتا تھا خود اقلیتوں کو نشانہ بنارہا ہے، کورونا وائرس کے مسلمان مریضوں سے بھی امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، بھارت میں مسلمان مریض اسپتال جاتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے واپس جائیں ،انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اب بھی انٹرنیٹ بند ہے لوگوں کو رسائی نہیں دی جارہی، بھارت میں مسلمانوں کی دکانوں سے خریدوفروخت نہیں کی جارہی ، بھارت میں مسلمانوں کےلئے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ مسلمان مریضوں سے بھی امتیازی سلوک کیا جارہا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular