Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں جیل پر داعش کا حملہ،قیدی فرار


جھڑپوں میں 29افراد ہلاک، 43 زخمی،کئی قیدی دوبارہ گرفتار
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں دہشت گرد تنظیم قابو سے باہر ہوگئی اور اس کے جلال آباد جیل پر حملہ کردیا ، افغان سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپوں میں 29افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے ،کارروائی کے دوران متعدد قیدی اجتماعی طور پر فرار ہو گئے، دہشت گردوں نے سب سے پہلے جیل کے داخلی راستے پر گولہ بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیااور جیل کے پہرے داروں پر فائرنگ کر دی، حملے کے دوران 29 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے جبکہ درجنوں قیدی فرار ہوگئے جس میں سے متعددکو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular