کابل(نیوز ڈیسک) افغان کابنیہ نے کورونا کے باعث بند اسکولوں کو محدود پیمانے پر دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی ،فیصلے کی رو سے سرکاری اسکولوں میں صرف گیارہوں اور بارہویں جماعت کی تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جائیں گی ، فیصلے میں سرکاری اسکول کی کلاسوں میں بچوں کی تعداد کو مد نظر رکھا گیا ہے اور سماجی فاصلے نیز ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- افغانستان میں اسکول محدود پیمانے پر کھولنے کی منظوری


































