قوم گھروں سے باہر نکل کر حقیقی آزادی کیلئے اپنی بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے، علامہ ناصر عباس
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری و صوبائی صدر علامہ باقر عباس زیدی سمیت دیگر رہنماؤں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے


































