Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. زمرے کے بغیر

زمرے کے بغیر

    زمرے کے بغیر
    خاشقجی کا قتل، محمد بن سلمان کا گھیرامزید تنگ ہونے لگا

    خاشقجی کا قتل، محمد بن سلمان کا گھیرامزید تنگ ہونے لگا

     امریکا کی نئی انتظامیہ نے خاشقجی قتل کی خفیہ رپورٹ منظرعام پرلانے کا فیصلہ کرلیا،ٹرمپ انتظامیہ نے رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا تھا،وائٹ ہاوسسعودیہ اپنے حقوق انسانی کے ریکارڈ میں بہتری لائے،ترجمان،امریکا بن سلمان

    سعودی عرب ) ملکی وغیرملکی دباو 3شیعہ نوجوانوں کی سزائے موت موخر

    سعودی عدالت نے شیخ باقر النمر کے بھتیجے علی النمر، داﺅد المرھون اور عبداللہ الزاہر کو 2016میں دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت سنائی تھیپراسیکیوٹر جنرل کا تینوں کے کیسز پر نظر ثانی کا

    زمرے کے بغیر
    روضہ بی بی فاطمہ ؑکی تعمیر کیلئے سعودیہ سے رابطہ کیا جائے(سندھ اورپنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور)

    روضہ بی بی فاطمہ ؑکی تعمیر کیلئے سعودیہ سے رابطہ کیا جائے(سندھ اورپنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور)

    وزارت خارجہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی رابط کرکے مزارخا تون جنت فاطمہ زہراؑکی تعمیرکا مطالبہ کرے، سندھ اور پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظورمزارات کی تعمیر تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے ، خاتون جنت

    سعودیہ تیل کی جنگ سے امریکاکو نقصان پہنچارہا ہے، امریکی سینیٹرز،امریکی فوج واپس بلانے کی دھمکی

    سعودیہ تیل کی جنگ سے امریکاکو نقصان پہنچارہا ہے،لاکھوں محنت کش بیروزگار ہوجائیں گے، امریکا کے 13سینیٹرز کے گروپ کی سعودی سفیرسے ملاقاتہم سعودی عرب کو دوست سمجھتے، وہ ہمیں نقصان پہنچارہا ہے،سینیٹرز نے کھری

    سعودی عرب کیخلاف امریکا میں نفرت، فوج بلانے کی دھمکی

    سعودیہ تیل کی جنگ سے امریکاکو نقصان پہنچارہا ہے، امریکی سینیٹرزسعودیہ تیل کی جنگ سے امریکاکو نقصان پہنچارہا ہے،لاکھوں محنت کش بیروزگار ہوجائیں گے، امریکا کے 13سینیٹرز کے گروپ کی سعودی سفیرسے ملاقاتہم سعودی عرب

    تیل کی پیداوار بڑھا کرسعودیہ خود ہی پھنس گیا

    روس کو نیچا دکھانے کیلئے تیل کی پیداوار میں اضافہ،مارکیٹ کے بڑے حصے پر قبضہ کیلئے خریداروں کو قیمت میں بڑ ی چھوٹ اور تاخیری ادائیگی کی پیشکشکورونا بحران نے منصوبہ ناکام بنادیا، امریکی تیل

    تیل کی قیمتوں پرسعودیہ روس لڑائی،امریکا کو اپنی فکر پڑگئی

    سعودی روس لڑائی میں تیل کی قیمت 18سال کی کم ترین سطح پر آگئی، سعودیہ کا پیداوا رمزیدبڑھانے کا اعلان،قیمتیں مزید گرنے سے عالمی کساد بازاری کا خدشہ تیل کی قیمت گرنے سے امریکی کمپنی

    سعودیہ میں پھر بغاوت، شاہ سلمان کے بھائی اور 3بھتیجے گرفتار

    محمد بن سلمان کا اقتدار پر قبضہ مضبوط بنانے کیلئے ممکنہ طور پر مخالفین کیخلاف کریک ڈاؤن، چچا شہزادہ احمد بن عبدالعزیز ان کے بیٹے نائف بن احمدگرفتار شہزادہ نائف کے دو بیٹے محمد اور

    زمرے کے بغیر
    اہم شہر پر شامی فوج کا قبضہ،داعش کو امریکی مددکے ثبوت مل گئے

    اہم شہر پر شامی فوج کا قبضہ،داعش کو امریکی مددکے ثبوت مل گئے

    ادلب کے ٹاؤن پر شامی فو ج کا قبضہ، امریکی اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے سعودیہ اور کویت میں تیارادویہ کی بڑی مقدار بھی پکڑی گئی فوج نے 9سال بعد