تبدیلیوں کی آڑ میں ایران کو فرمانبردار حکومت میں بدلنا سامراج کا اصل ہدف ہے، ولی امر المسلمین
تہران : ولی امر مسلمین آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ سامراج کا ایران میں تبدیلیوں کی آڑ میں اسلامی جمہوری نظام کو مغرب کی پٹھو یا فرمانبردار حکومت میں


































