پیاری بچیو! اللہ کی دوستدار بنئے، ایسا عمل کیجئے کہ ملک کی عظیم خواتین میں آپ کا شمار ہو، ولی امر المسلمین
تہران : ولی امرمسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے یوم ولادت باسعادت امام علی علیہ السلام و یوم پدر کے موقع پر حسینیہ امام خمینیؒ میں اسکول کی بچیوں کے جشن عبادت و


































