دشمنان اہل بیت(ع) کو ہیرو بنا کر پیش کرنا کسی صورت قبول نہیں، علامہ مقصود ڈومکی
نصیر آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نےکہا ہےکہ متنازعہ نصاب تعلیم میں دشمنان اہل بیت علیہم السلام کو ہیرو بنا کر پیش کرنا کسی صورت قبول نہیں


































