اسرائیل کی رات بھر غزہ پر بمباری، عمارتیں ملبے کا ڈھیر، 252 شہید، آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری 300 اسرائیلی ہلاک
غزہ: صیہونی جنگی طیاروں نے رات بھر غزہ پر بمباری جاری رکھی۔ آتش وآہن کی بارش سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ طیاروں نے اسپتالوں اور ایمبولنسز کو بھی نشانہ بنایا، ڈھائی سو


































