اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکی شراکتداری پر تیونسی عوام کا شدید احتجاج، امریکی سفیر کو ملک بدر کرنیکا مطالبہ
امریکی حکومت کی اندھی حمایت کے ذریعے غزہ کی پٹی اور لبنان میں غاصب و سفاک صیہونی رژیم کے کھلے جنگی جرائم کے خلاف تیونس کے شہریوں کی بڑی تعداد نے ملک میں واقع امریکی


































