بیروت : حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اسامہ حمدان نے عارضی جنگ بندی کے حوالے سے بات چیت کو غیر معقول قرار دیا ہے۔ لبنان کے ٹی وی المیادین کو انٹرویو میں اسامہ حمدان
بیروت : جنوبی لبنان پر بھی صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں۔ بعلبک اور ہرمل پر حملے میں 52 لبنانی شہید اور 72 زخمی ہو گئے۔صیہونی فضائی نے رہائشی مقامات پر رات بھر حملے جاری
تہران : ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ کمال خرازی نے خبردار کیاہےکہ ایران کے وجود کو خطرہ ہوا تو وہ اپنا ایٹمی نظریہ تبدیل کرسکتا ہے۔ کمال خرازی نے ایک انٹرویو
بیروت : صیہونی فوج نے لبنانی دارالحکومت بیروت اور مضافات میں دس فضائی حملے کئے ہیں۔ جس میں آٹھ افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں طائر بندرگاہ۔ بعبلک۔
نیویارک : اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد آٹھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی ہمدردی کے مطابق لبنان میں 830,000 سے
غزہ : غزہ میں بے یارومددگار اور مظلوم فلسطینیوں پر رات بھر حملوں میں 47 فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں بے یارومددگار اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے۔
ریاض : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے امکان کو مسترد کردیا۔ ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سمٹ سے خطاب میں
مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی اسکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس میں اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
بیروت : اسرائیلی فوج نے سیدون اور بعلبک میں شہری آبادیوں پر چالیس سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے گنجان آباد علاقے بعلبک کے وسط میں بمباری کی ہے