اسرائیلی جرائم کے شواہد پر مبنی دستاویزات بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے
ہیگ : فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے فلسطینیوں کیخلاف صیہونی جرائم کے شواہد پر مبنی دستاویزات بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کے حوالے کردیں۔ریاض المالکی نے دی ہیگ میں کریم خان


































