غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید، ایک زخمی
جنین: غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، صیہونی فوج نے جنین میں گولیاں مار کر تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔صیہونی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ مارا ۔ فلسطینیوں نے چھاپے کیخلاف مزاحمت


































