صیہونیوں کی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی دھمکی، اشتعال انگیزی سے باز رہیں، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ
تل ابیب: صیہونی آبادگاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی دھمکی دیدی۔مستقبل کے صیہونی وزیر اتمار بن گویر کی زیرقیادت گروپوں نے دھمکی دی ہے کہ حنوقہ کی تعطیل کے موقع پر وہ اتوار


































