مزار شاہ چراغ پر حملہ منافق اور خبیث امریکیوں کی مزید رسوائی کا باعث ہے، ولی امر مسلمین
تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہاہے کہ جنوبی ایران میں مزار شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملہ منافق اور خبیث امریکیوں کی مزید رسوائی کا باعث ہے۔


































