بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہرے، قومی نشریاتی ادارہ تباہ، 32 افراد ہلاک
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ طلبا نے سرکاری نشریاتی ادارے کی عمارت کو آگ لگادی۔ بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف ایک ہفتے سے احتجاج


































