بحرین میں عوام کا احتجاج رنگ لے آیا، صیہونی تہوار حنوقہ کی تقریبات منسوخ
مناما : بحرین میں عوام کا احتجاج رنگ لے آیا حکومت نے صیہونیوں کے تہوار حنوقہ کی تقریبات منسوخ کردیں۔ گذشتہ روز شہریوں کی بری تعداد نے دارالحکومت مناما میں مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت


































