فلوٹیلا میں شامل فرانسیسی رضاکاروں پر تشدد، فرانس میں اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ
پیرس: فرانسیسی عدلیہ نے صمود فلوٹیلا میں شامل فرانسیسی رضاکاروں کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا۔ فرانسیسی قومی انسداد دہشت گردی پراسیکیوٹرز کے دفتر کے مطابق یہ تحقیقات


































