امریکا حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا براہ راست ذمہ دار، واشنگٹن اسرائیل کی پشت پناہی بند کرے: ایران
تہران: ایران نے جنگ بندی کی حالیہ خلاف روزیوں کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا، ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی پشت پناہی بند کرے، سب کچھ امریکی منصوبہ بندی


































