امریکا کا عمان پر اسرائیلی پروازوں کے لیے فضائی حدود کھولنے پر زور

واشنگٹن : امریکا نے عمان پر اسرائیلی پروازوں کے لیے فضائی حدود کھولنے پر زور دیا ہے۔ گذشتہ ہفتے عمان کے وزیر خارجہ سید بدرالبسیدی نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کےقومی سلامتی مشیر جیک سُلیوان