وزیر اعظم کا دورہ گلگت فلاپ شو تھا، منتخب نمائندوں کی تذلیل کے سوا کچھ حاصل نہیں تھا، کاظم میثم
اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مورل اتھارٹی نہ رکھنے والے وزیراعظم پاکستان کا دورہ گلگت بلتستان فلاپ شو تھا جہاں عوامی منتخب نمائندوں کی تذلیل کے


































