ایران کے پاس اب بھی جدید میزائل موجود ہیں، اسرائیلی انٹیلی جنس
تل ابیب : اسرائیلی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی جدید میزائل موجود ہیں۔ آئرن ڈوم پچھلے 24 گھنٹوں میں داغے گئے صرف 65 فیصد میزائلوں کو روک سکا ہے۔
اسلام آباد : پاکستان نے شہریوں کو ایران کے بعد عراق، لبنان اور شام کا سفر نہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ ان ممالک میں موجود پاکستانیوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔