فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے مائیکرو سافٹ کے استعمال کی تصدیق
نیویارک: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی نگرانی کی اپنے پلیٹ فارم کے استعمال کے الزام کو درست تسلیم کرلیا۔ واشنگٹن میں جاری بیان میں مائیکروسافٹ نے کہا


































