سیکیورٹی معاہدہ شام اسرائیل مذاکرات آخری لمحات پر تعطل کا شکار
دمشق: شام اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی معاہدہ کیلئے ہونیوالے مذاکرات آخری لمحات پر تعطل کا شکار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق مذاکرات اس وقت تعطل کاشکار ہوئے جب اسرائیل نے آخری لمحات میں جنوبی صوبے


































