بحرین : صیہونی حکومت سے تعلقات کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پر سیکیورٹی اہلکار ٹوٹ پڑے
مناما : بحرین میں سیکیورٹی اہلکار صیہونی حکومت سے تعلقات کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پر ٹوٹ پڑے، نمازجمعہ کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے دارلحکومت منامامیں مظاہرہ کیا اور صیہونی سفارتخانے کی جانب بڑھنے کی


































