سانحہ قندوز میں نمازیوں کی شہادت پر اسلامی حکومتوں کی خاموشی افسوسناک ہے، وفاق المدارس الشیعہ
لاہور : وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ، سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے مشترکہ بیان میں افغانستان کے شہر


































