حرم کعبہ میں پابندیاں ختم، امید ہے اگلا حج دنیا بھر سے عازمین کی شرکت کے ساتھ ہوگا، مرکزی جمعیت اہلحدیث
لاہور: نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفورراشد نے خانہ کعبہ میں دو سال بعد کورونا پابندیاں ختم کرنے کے بعدحرم مکی کو مکمل طور پر کھولنے اور پابندیوں کے بعد بغیر نماز پنجگانہ


































