200 کمپنیاں اور ہوٹل کے ڈھائی لاکھ کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختص
جدہ : مسجد حرام اور مسجد نبوی کو پوری گنجائش کے تحت نمازیوں اور زائرین کےلیےکھولنے کےفیصلے کےبعد مکہ معظمہ کے ہوٹلوں، ٹرانسپورٹ اور بازاروں میں بھی رونق بڑھ گئی۔ قومی کمیٹی برائے حج، عمرہ


































