وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قبول نہیں، سرگئی ریابکوف
ماسکو: روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سرگئی ریابکوف نے روس کے دورے پر آئی نائب امریکی وزیرخارجہ


































