عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری، درجنوں گرفتار، موبائل انٹرنیٹ بند
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری۔ مظاہرین کراچی۔ لاہور۔ اسلام آباد۔ پشاور سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور احتجاج کیا۔ پولیس نے


































