شہباز شریف رخصت، نگراں وزیراعظم انوار الحق نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف رخصت ہوگئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا۔ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے


































