پاک فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، مجاہد انور خان

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مجاہد انور خان نے آپریشنل ایئربیس کادورہ کیا، ایئر چیف نے جے ایف 17 بی طیارے میں آپریشنل ٹریننگ مشن میں حصہ لیا اورملک میں تیار ڈوئل سیٹ لڑاکا طیارے کی آپریشنل صلاحیتوں کاجائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ دشمن کی جانب سے اسلحے کے ذخائر …

پاکستان کا کورونا پر جلدی قابو پانا معجزہ ہے، چینی سفیر

چینی سفیر ژاؤ جینگ کا کہنا ہے کہ یہ ایک معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ وائرس پر اتنی جلدی قابو پایا ہے، یہ چیلنج دنیا کو ابھی بھی اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ چین کی طرف سے پاکستان کو 1000 بائی پیپ وینٹیلیٹرز دینے کی تقریب سے خطاب کرتے …

کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت جرم،اسلحہ لائسنس منسوخ

 کوئی بینک یا مالی ادارہ ممنوعہ شخص کو کریڈٹ کارڈز جاری نہیں کر سکے گا،، منسوخ اسلحہ رکھنے پرسزا ہو گی،دہشت گردی میں ملوث افراد کو 5 کروڑ تک جرمانہ ہوگا دہشت گردی میں ملوث شخص کی سفری دستاویزات اور اکاوَنٹس منجمد، قانون پر عملدرآمد نہ کرانے والے کو 5 سے 10 سال قید کی سزا …

محرم سے قبل فرقہ واریت کے عفریت نے پھر سراٹھالیا

تحفظ بنیاد اسلام بل کی منظوری کیلئے سازشی عناصر سرگرم،پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی تقاریر،مختلف جماعتیں ایک ہوگئیں علمائے کرام کا مشترکہ اجلاس طلب کرکے انہیں بل پر اعتماد میں لیاجائے،آل پارٹیزکانفرنس میں مطالبہ، زوار بہادر کی محرم میں جلوس روکنے کی دھمکیلاہور (نیوز ڈیسک) محرم سے قبل ایک سازش کے تحت فرقہ …

مسئلہ کشمیر پر آئینہ دکھانا سعودیہ کو برا لگ گیا ،قرضہ واپس لے لیا

 سعودی عرب کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کشمیر کے معاملے پر وہ ہمارا ساتھ دے گا یا نہیں، ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے، اب پاکستان کو خود آگے بڑھنا ہوگا ،شاہ محمود قریشیوزیرخارجہ کے بیان پر سعودیہ ناراض،ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس مانگ لیا،ادھار تیل کی فراہمی بھی معطل، شاہ محمودقریشی کو ہٹانے …

پنجاب اسمبلی میں متنازع تحفظ بنیاد اسلام بل پر احتجاج، ارکان کی معافی

صوبائی وزیر حسین جہانیاں گردیزی کا بل کیخلاف احتجاج، حکومتی اور اپوزیشن ارکان دونوں کابل واپس لینے کا مطالبہ ، یاور عباس بخاری نے معافی مانگ لیاعتراضات کے بعد بل کو گورنر کے پاس منظوری کیلئے نہیں بھیجا گیا،اتفاق رائے تک بل پر کوئی پیشرفت نہیں ہوگی،وزیر قانون راجہ بشارت کی یقین دہانیلاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب …

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور کرلیا

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقد ہوا، وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے انسداد دھشت گردی ترمیمی بل 2020 ایوان میں پیش کیا، ایوان نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل اکثریت رائے سے منظور کر لیا۔ اتفاق رائے کے بعد مسلم لیگ ن نے اپنی ترامیم واپس لے لیں۔محسن شاہنواز رانجھا …

سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں سے متعلق توہین آمیز مواد پھیلانے میں اسرائیل ملوث ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کے بارے میں توہین آمیز مواد اسرائیلی ایجنسی موساد کی جانب سے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پھیلایا جا رہا ہے، آٹھ فقہوں میں سے کسی بھی فقہ کے ماننے والوں کو کافر قرار نہیں دیا جا …

دنیا کو کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے، وولکن بوزکر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر نےدورہ پاکستان پر کہا ہے کہ دنیا کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفد سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ خطے میں قیام امن کے لیے …

کرم میں زمینی تنازعات کے حل کیلئے ڈسٹرکٹ ریونیو آفیسر تعینات کیا جائے، ساجد طوری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں انسپکٹر جنرل پولیس کے پی کے، ڈی آئی جی پشاور، ڈی آئی جی مردان، چیف سیکریٹری ، سیکریٹری ہوم خیبر پختونخوا، کمشنر پشاور، کمشنر کوہاٹ، کمشنر بنوں اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاراچنار سے رکن قومی اسمبلی ساجد حسین …