سرگودھا: 2 شیعہ جوان توہین صحابہؓ کے الزام میں گرفتار
سرگودھا: متنازعہ ناموس صحابہؓ ترمیمی بل کی سینیٹ سے منظوری کے بعد سرگودھا کے 2 شیعہ جوان فصیح حیدر اور سفیر حسین پر تھانہ کوٹ مومن میں مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
سرگودھا: متنازعہ ناموس صحابہؓ ترمیمی بل کی سینیٹ سے منظوری کے بعد سرگودھا کے 2 شیعہ جوان فصیح حیدر اور سفیر حسین پر تھانہ کوٹ مومن میں مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
کراچی: جعفریہ الائنس پاکستان نے سینیٹ میں منظور شدہ توہین صحابہؓ، اہلبیتؑ اور امہات المومنینؓ بل کو آئین اور انسانی حقوق سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ اپنے مشترکہ بیان میں علامہ محمد حسین