تل ابیب : اسرائیلی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی جدید میزائل موجود ہیں۔ آئرن ڈوم پچھلے 24 گھنٹوں میں داغے گئے صرف 65 فیصد میزائلوں کو روک سکا ہے۔
تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا دوست امریکا میدان میں آ چکا ہے۔ اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا خود اس حکومت کی کمزوری اور بے
بغداد : عراق کے بزرگ مرجع آیت اللّٰہ سید علی حسینی سیستانی نے ایران پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایرانی رہنماؤں کے قتل کو جرم قرار دے دیا۔ نجف میں اپنے دفتر
تہران: ایران نے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا اور 200 سے زائد اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ ایران نے اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انتونیو
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازعہ کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں روسی صدر نے کہا کہ اسرائیل ایران تنازعہ ایک نازک مسئلہ
تہران: ایران نے اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کیمپ کو نشانہ بنادیا۔ اسرائیل پر حملوں کی 12 ویں لہرمیں ایران نے پہلی بار سجیل اور فتاح ون ہائیپرسونک میزائل استعمال کئے۔ ایران نے اسرائیلی اسٹاک
واشنگٹن : پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا۔ ترجمان
جنیوا : یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کل جنیوا میں ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ جوہری معاملات پر مذاکرات کریں گے۔ جبکہ کل ہی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
غزہ : صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں امداد کے متلاشیوں کو خون میں نہلادیا۔ اندھا دھند فائرنگ سے انتیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق امداد کے