برطانیہ کے 220 ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر زور
لندن: برطانیہ کے دو سو بیس ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نو سیاسی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا


































