100 سے زائد امدادی تنظیموں کی اسرائیلی محاصرہ ختم کرنے کے لیے فوری کارروائی کی اپیل
جنیوا : سو سے زائد امدادی تنظیموں نے غزہ کی تمام کراسنگ کھولنے اور اسرائیلی محاصرہ ختم کرنے کے لیے فوری کارروائی کی اپیل کردی۔ ایک مشترکہ بیان میں امدادی تنظیموں نے کہا کہ امدادی


































