Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

صہیونیوں کی یلغار،فلسطینیوں کے گھر مسمار،ایک نوجوان شہید

 صہیونی فوجیوں کا نہتے فلسطینیوں پر حملہ ، 6 فلسطینی شدید زخمیمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)صہیونیوں نے اپنے ایک تازہ غیر قانونی اقدام کے تحت فلسطینیوں کے متعدد گھروں کو مسمار کر دیا ہے ، بیت

ہزارہ برادری کے ساتھ پہلی بار تحریری معاہدہ کیا گیا،وزیر داخلہ

 سیکیورٹی سمیت ہزارہ برادری کے تمام مسائل حل کریں گےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کے ساتھ پہلی بار تحریری معاہدہ ہوا ہے، ان کے شناختی

ایران کی زیر زمین میزائل اڈے کی رونمائی

 تسلط پسندانہ عزائم روکنے کا راستہ طاقت کو مضبوط بنانے کے سوا کچھ نہیں تہران(نیوز ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس کے ساحل پر اپنی بحری یونٹ کے زیر زمین اسٹریٹیجک میزائل اڈے کی رونمائی

بین الاقوامی خبریں
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کیلئے بھرپور آپریشن کرنا ہوگا( ملی یکجہتی کونسل)

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کیلئے بھرپور آپریشن کرنا ہوگا( ملی یکجہتی کونسل)

 ملک کے امن واستحکام کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،پاکستان کو محفوظ پناہ گاہ سمجھنے والوں کو اس سرزمین کو قبرستان بنا کر منطقی انجام تک پہچانا ہوگا ملی یکجہتی کونسل کاسانحہ مچھ

ایشیا
دہشت گردی کچل دی، خودکش حملوں کا خاتمہ کردیا(ترجمان پاک فوج)

دہشت گردی کچل دی، خودکش حملوں کا خاتمہ کردیا(ترجمان پاک فوج)

 ٓآپریشن رد الفساد میں 3 لاکھ 71 ہزار سے زائد آپریشن کیے ، آپریشن سے سیکیورٹی صورتحال مجموعی طور پر بہتر ہوئی، خودکش حملوں میں 97 فیصد واضح کمی آئیبھارتی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کے

بین الاقوامی خبریں
حشد الشعبی کے سربراہ پرپابندی امریکی ناتوانی کی علامت اورعراق کے اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی ہے

حشد الشعبی کے سربراہ پرپابندی امریکی ناتوانی کی علامت اورعراق کے اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی ہے

حشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض کو بلیک لسٹ کرنے اور پابندیاں لگانے پر عراقی رہنما برہم،امریکی فیصلہ ناقابل قبول،عراقی اقتدار کا احترام ضروری فالح الفیاض پرپابندی امریکی ناتوانی کی علامت، امریکی مقصد ہمارے ملک کے

بحرین میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر مظاہرہ

مناما(نیوز ڈیسک) بحرین کے عوام نے جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں مظاہرہ کیا، مظاہرین نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی

پابندیوں ، محاصروں اور جنگ کا دور ختم ہو چکا،انصار اللہ

سعودی قطر معاہدے سے ثابت ہوگیا ایسی پالیسیاں کارگرنہیں ہوسکتیںصنعا(نیوزڈیسک) انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہی ،

شام :امریکا نے درجنوں داعشی، فوجی اڈوں پر منتقل کردئے

داعشی دہشت گردوں کو جیلوں سے نکال کر التنف چھاوَنی پہنچایا گیا ہےدمشق(نیوز ڈیسک) امریکی فوج نے داعش کے درجنوں دہشتگردوں کو شام کے شمالی علاقے سے جنوبی علاقوں میں منتقل کردیا، سخت سکیورٹی کے

امریکہ
امریکا انصار اللہ کو جھکانے میں ناکام ،دہشت گرد قرار دیدیا

امریکا انصار اللہ کو جھکانے میں ناکام ،دہشت گرد قرار دیدیا

عربوں کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا انعام، عبدالملک الحوثی، عبدالخالق بدرالدین الحوثی اور عبداللہ یحییٰ الحکیم کو خصوصی دہشت گرد قرار دیا گیا ہےامریکا نے صیہونی ٹولے کے دباوَ میں انصار اللہ