Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ ٹرمپ کے جرائم کا چھوٹا سا نتیجہ ہے(سید حسن نصراللہ)

 ٹرمپ نے امریکیوں کو بھی اس تشدد کا مزہ چکھا دیا جو وہ دوران صدارت بیرون ملک انجام دیتے رہے ہیں،اس بار یہی سب کچھ امریکا میں کیا اور لوگوں کو مروادیا امریکی جمہوریت فریب ہے،

بین الاقوامی خبریں
قطر سے معاہدہ ، مصر اور امارات نے مجبوری میں قبول کیا

قطر سے معاہدہ ، مصر اور امارات نے مجبوری میں قبول کیا

 ٹرمپ نے قطر پر ایران کے اثرکو کم کرنے ، ایران پر دباو ¿ بڑھانے اور نئے صدر جوبائیڈن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کیلئے سمجھوتہ کرانے میں سرگرم کردار ادا کیاخطے میں سعودی عرب

حماس سربراہ کے کئی ممالک کے سربراہان کو خطوط

فلسطینیوں کے درمیان قومی یکجہتی کے اقدامات سے متعلق آگاہ کیاغزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اقوام متحدہ، ایران، اردن، سوئزرلینڈ اور جنوبی افریقہ کے سربراہوں کو خط بھیجے ہیں ،خط میں

افغانستان : عہدیداروں کے قتل پر غم وغصہ کی لہر

تشدد سے پتہ چلتا ہے کہ وہ قیام امن کیلئے مخلص نہیں ہیں،صدر غنیکابل (نیوزڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وطن کے ہمدرد انسانوں کو نشانہ بنانے کو اسلامی اقدار کے منافی اور انسانیت

متنازع مغربی صحارا میں امریکا کی غیرقانونی سرگرمیاں

امریکی سفارتکار کا دورہ ،مغربی صحارا میں عارضی قونصل خانہ کھولا جائے گارباط (نیوزڈیسک) امریکا نے متنازع علاقے مغربی صحارا کو مراکش کا حصہ تسلیم کرنے کے بعد وہاں غیرقانونی سرگرمیاں شروع کردی ہیں ،

سرگودھا: 7 جبری گمشدہ نوجوان دہشت گردبنا کر پیش

تعلق سپاہ محمد سے ہے،بم سازی کا سامان اور اسلحہ بھی برآمد ہوا،پولیس کا دعویٰ سرگودھا (نیوز ڈیسک) پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے 7 جبری گمشدہ نوجوانوں کودہشت گردقرار دیکر میڈیا کے سامنے ظاہر

پاکستان پر مبینہ سرجیکل اسٹرائیک سے بھارت کو کچھ نہیں ملا

 بھارتی قیادت کو تشہیر سے باز رہنا چاہیے تھا،عوام کو غلط پیغام گیا،پرنب مکھرجینئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق صدر آنجہانی پرنب مکھرجی نے اپنی کتاب میں تسلیم کیا ہے کہ بھارت کو 2016 میں پاکستان

بلوچستان:دہشت گردی میں ملوث کئی غیرملکی عناصر گرفتار کرلئے

 حکومت ہزارہ برادری کو کام کی جگہوں پر موثر تحفظ فراہم کرے گی، وزیرِ داخلہ بلوچستان کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے وزیرِ داخلہ ضیا اللہ لانگو نے دعویٰ کیا کہ صوبے میں دہشت گردی کے بہت

ولی امر مسلمین کی امریکا وبرطانیہ سے ویکسین خریدنے کی ممانعت

ایران قابلِ اعتبار ممالک سے ویکسین حاصل کرے گا، ولی امر مسلمین کا موقفتہران (نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ کو 'ناقابلِ اعتبار' قرار دیتے ہوئے ان

ایشیا
ذکی الرحمان کی سزا پر ردعمل، پاکستان نے امریکا کو کھری کھری سنادیں

ذکی الرحمان کی سزا پر ردعمل، پاکستان نے امریکا کو کھری کھری سنادیں

 بھارت کے گواہ بھیجنے سے انکار سے ممبئی حملہ کیس میں قانونی عمل رکا ہوا ہے،امریکا اپنے تحفظات دہشت گردی کی بھارتی منصوبہ بندی، فروغ، مالی معاونت کیلئے رکھے پاکستان کا قانونی نظام مو ¿ثر ہے