پارلیمنٹ پر حملہ،ٹرمپ نے امریکا کو دنیا بھر میں رسوا کردیا
ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر دھاوا،مغربی جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب، ہنگامہ آرائی میں پولیس اہلکار سمیت 4افراد ہلاک، کئی زخمی ،52گرفتارٹرمپ اور انکے حامیوں نے تاریخ کا سیاہ ترین دن رقم کیا،جوبائیڈن،مظاہرے


































