Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

    شیعہ علماءکونسل ٹنڈوآدم کے تحت القدس ریلی کاانعقاد

    ٹنڈو آدم(نمائندہ نوائے اسلام)شیعہ علماءکونسل پاکستان تعلقہ ٹنڈوآدم کے زیر اہتمام شیعہ جامع مسجد سے القدس ریلی نکالی گئی۔جس سے علامہ معشوق علی نجفی،ضلعی سینئر رہنما جناب سید غلام مھدی شاہ کاظمی،حسین عباس چغتائی و

    انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے ، علامہ نیاز نقوی

    امام خمینی ؒ نے اللہ کی نصرت و عنایت سے اسلامی انقلاب برپا کیا،کانفرنس سے خطابلاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز

    امام خمینیؒ کی سب سے بڑی خصوصیت خدا محوری ہے، علامہ باقر نجفی

    امام خمینیؒ سیرت آئمہ ؑکے مطابق زاہدانہ اور سادہ زندگی بسر کرتے تھے، محمد عالم ساجدیدادو(پ ر) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن دادو کی جانب سے امام خمینی رضوان اللہ کی برسی کے

    مغربی ممالک میں نسل پرستی کو چھپایا نہیں جاسکتا،روس

    نسل پرستی اور صحت عامہ کے غیر مطلوب نظام امریکاکے دو اہم مسائل ہیںماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے مغربی ممالک بالخصوص امریکا میں نسل پرستی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا میں

    کرونا زدہ میتوں کیلئے آئی ایس او کی مفت خدمات

    کراچی میں 30سے زائد میتو ں کا غسل و کفن کیا جاچکاہے،محمد عباسکراچی(نیوز ڈیسک)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویڑن کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاو اور مقابلے کیلئے شہر بھر میں خدمت مہم جاری ہے،

    ایس یو سی ٹنڈو آدم کے دو نئے یونٹ ’جوہرآباد‘ اور’لوہارگلی‘ کی تقریب حلف برداری

    ٹنڈو آدم(نمائندہ نوائے اسلام)شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ تعلقہ ٹنڈوآدم کا اجلاس ڈاکٹر عابد رسول ہاشمی صدر تعلقہ ٹنڈوآدم ،جنرل سیکریٹری عمران بیگ کربلائی اور سینئر نائب صدر زوار دلدار علی حیدری کی زیر صدارت

    نسلی امتیاز نے امریکاکی بنیادیں ہلا دیں ،علامہ ناصر عباس جعفری

    طاغوتی نظام کی جڑیں کھوکھلی ہوگئیں، جلد زمین بوس ہو جائے گااسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز نے امریکاکی

    ٹرمپ سے اپنے بھی خفا، ووٹ نہ دینے کا اعلان

    جارج بش، جیب بش، کولن پاول،مٹ رومنی جیمزمیٹس شاملواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متعصبانہ اور جارحانہ پالیسیوں پر ان کے اپنے بھی خفا ہیں اور ری پبلکن پارٹی کے سرکردہ رہنماو¿ں نے دوبارہ

    پنجاب میں مقدس ہستیوں کی توہین روکنے کابل منظور

    اسلامی کتب کی اشاعت سے قبل متحدہ علما بورڈ سے منظوری لینا ہوگیلاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی روکنے کے لیے بل منظور کرلیا، ٹیکسٹ بک بورڈ کو پابند کیا

    فکر امام خمینی ؒمظلوموں اور محروموں کو حقیقی جینے کا ہنر دیتی ہے، آئی ایس او

    اسکردو(پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علی توحیدی نے کہا ہے کہ فکر امام اور خطہ امام خمینی ؒ کو سمجھتے ہوتے اس وسیع فکر کا پرچار کرنے کے بعد