Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

دربار بی بی پاکدامن کی توسیع کیلئے ساڑھے 11 کروڑ مختص

9 نئے قرآن محل بھی تعمیرہوں گے، مزارات پر آٹو میٹڈ کیش بکس لگیں گےلاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں میں دربار بی بی پاکدامن کی توسیع کا منصوبہ

لیبیاامن منصوبے پر امریکی انتظامیہ کے متضاد موقف

ٹرمپ مصر کے منصوبے جبکہ وزارت خارجہ اقوام متحدہ کے تحت مذاکرات کی حامیطرابلس (نیوز ڈیسک)لیبیا میں قیام امن کیلئے مصر کے نئے منصوبہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور محکمہ خارجہ کے موقف میں

ونیزویلا:آئل ٹینکرز پر پابندی امریکا کا پوری قوم پر حملہ قرار

امریکا کوروناوبا کے دور میں بھی وینزویلا کی معیشت کو نشانہ بنا رہا ہےکاراکس(نیوز ڈیسک) وینزویلا کے وزیر خارجہ جارج ایریزا نے تیل لوڈ کرنے کیلئے آئل ٹینکرز کے وینزویلا میں داخلے پر پابندی کے

امریکا نے نسل پرستی کیخلاف مظاہروں کا الزام چین پر دھر دیا

چین نے مظاہرین کو کچلا جبکہ امریکا نے سرکش پولیس والوں پر مقدمات بنائے، پومپیوواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے نسل پرستی کیخلاف مظاہروں کا الزام چین پر دھر دیا، وزیر خارجہ مائیک پو مپیو نے چین

شام : ترک نواز کرد ڈیموکریٹس فورس کیخلاف احتجاج

اغوا، افراتفری، قتل عام، ضرورت کی چیزوں کو ذخیرہ کرنے کا الزامدمشق(نیوز ڈیسک) شام کے صوبہ حسکہ میں عوام نے کرد سیرین ڈیموکریٹک فورس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے،سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین سڑکوں پر

مسجد الاقصیٰ کے امام عکرمہ صابری چار ماہ کیلئے بیدخل

پولیس کا گھر پر دھاوا،شیخ عکرمہ کو نظر بند کر کے گھر پر بھاری نفری لگادیمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صہیونی پولیس نے مسجد الاقصی کے پیش امام شیخ عکرمہ صابری کو چار ماہ کیلئے بیدخل

امریکا میں نسل پرستی کا دائرہ بہت وسیع ہے،برنی سینڈرز

جارج فلائیڈ پر پولیس تشدد نسلی امتیاز کی صرف ایک مثال ہےواشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں نسلی امتیاز صرف سیاہ فاموں کے ساتھ پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات

مظاہرین پر تشدد،انتونیو گوٹریس امریکا پر برس پڑے

امریکا مظاہرین کو کچلنے کے بجائے مطالبات سنے ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہنیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ امریکی حکومت، پولیس اور دیگر سیکیورٹی

شہید حسینی ؒکی 32ویں برسی روایتی طریقہ سے منانے کا فیصلہ

نادیدہ طاقتیں ایک بار پھر فرقہ واریت پھیلانے کے درپے ہیں،مجلس وحدت مسلمیناسلام آباد(نیوزڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِصدارت ہو۔ا جس

حج فائنل نہ ہوسکا، تعداد علامتی رکھنے پر غور

بزرگ عازمین حج پر مکمل پابندی،صحت سے متعلق سخت اقداماتریاض( نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ،